اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق ڈیرہ بگٹی کے علاقے پیرکوہ گیس فیلڈ میں نامعلوم افراد نے گیس کنوا ں نمبر 24 سےگیس پلاٹ کو جانے 8 انچ قطر گیس پائپلائین کو دھماکہ خیز مواد سے اُڑادیا گیا، دھماکے سے گیس پائپ لائین میں آگ لگ گئی ، سیکیورٹی حکام اور امدادی ٹیم جائے وقوع کی طرف روانہ ہوگئی ہیں ، جہاں سیکیورٹی کیلئرنس کے بعد مرمتی کا م آغاز کیا جائے گا۔
.......
/169